سوال نمبر 67 : روزہ فرض ہونے کی کیا شرائط ہیں؟

710
0
Share:

جواب : روزہ کی فرضیت کی شرائط درج ذیل ہیں :

1۔ مسلمان ہونا

2۔ بالغ ہونا

3۔ مقیم ہونا

4۔ عاقل ہونا

5۔ تندرست ہونا

6۔ عورت کا حیض و نفاس سے پاک ہونا۔

Share: