سوال : مَوقِف کسے کہتے ہیں؟

724
0
Share:

جواب : عرفات میں وہ جگہ جہاں نماز کے بعد غروب آفتاب تک کھڑے ہو کر ذکر و دعا کرنے کا حکم ہے، مَوقِف کہلاتا ہے۔

Share: