-
سوال : کیا طواف کے سات چکروں میں رمل کرنا چاہئے؟
جواب : رمل صرف طواف کے پہلے تین چکروں میں سنت ہے، ساتوں میں کرنا مکروہ ہے۔ لہٰذا پہلے میں ... -
سوال : کیا خواتین بھی مردوں کی طرح رمل کریں گی؟
جواب : جی نہیں، خواتین مردوں کی طرح رمل نہیں کریں گی۔ یہ صرف مردوں کے لئے سنت ہے