-
سوال : کیا خواتین بھی مردوں کی طرح رمل کریں گی؟
جواب : جی نہیں، خواتین مردوں کی طرح رمل نہیں کریں گی۔ یہ صرف مردوں کے لئے سنت ہے -
سوال نمبر100 : اسلام نے عورت کو معاشرے میں کیا مقام دیا ہے؟
جواب : اسلام نے عورت کو ذلت اور غلامی کی زندگی سے آزاد کرایا اور ظلم و استحصال سے نجات ...