سوال : کعبہ کسے کہتے ہیں؟

1089
0
Share:

جواب : کعبہ یا بیت ﷲ مقاماتِ حج میں سے سب سے عظیم مقام ہے۔ اسی کا حج اور طواف کیا جاتا ہے اور وہ مسجد جس میں ﷲ تعالیٰ کا یہ گھر واقع ہے، اسے مسجدِ حرام کہتے ہیں۔

Share: