سوال: میزابِ رحمت کسے کہتے ہیں؟

1008
0
Share:

جواب : سونے کا پرنالہ جو رکنِ عراقی اور رکنِ شامی کی درمیانی دیوار کی چھت پر نصب ہے۔ اسے خانہ کعبہ کا پرنالہ یعنی میزابِ رحمت کہا جاتا ہے۔

Share: