سوال : بابُ السَّلام کسے کہتے ہیں؟
جواب : باب السّلام مسجد حرام کا ایک دروازہ ہے۔ فتح مکہ کے موقع پر حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسی دروازے سے مسجد حرام میں داخل ہوئے تھے۔ اس کا نام اب ’’باب الفتح‘‘ رکھ دیا گیا ہے