سوال : مِیْلَیْن اَخْضَرَیْنِ کسے کہتے ہیں؟
جواب : دو سبز ستون جو حرمین شریفین میں صفا و مروہ کے درمیان نصب ہیں، انہیں میلین اخضرین کہتے ہیں، ان کے درمیان صفا و مروہ کی سعی کرتے ہوئے دوڑ کر گزرنا پسندیدہ ہے۔ نشانی کے طور پر وہاں سبز رنگ کی ٹیوب لائٹس شب و روز روشن رہتی ہیں۔