سوال : تَنْعِیْم کسے کہتے ہیں؟

910
0
Share:

جواب : تنعیم وہ مقام ہے، جہاں حضرت عائشہ صدیقہ رضی ﷲ عنہا نے احرام باندھا تھا۔ اسے مسجد عائشہ رضی ﷲ عنہا بھی کہا جاتا ہے۔ یہ مسجد حرم پاک سے باہر ہے اور مکہ مکرمہ میں قیام کے دوران عمرے کے لئے وہاں سے احرام باندھا جاتا ہے۔

Share: