سوال : جُحفہ کسے کہتے ہیں؟

686
0
Share:

جواب : یہ اہل شام و اہل مصر کا میقات ہے اور مکہ مکرمہ سے تقریباً 180 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔

Share: