سوال : بطنِ عرفہ کسے کہتے ہیں؟
جواب : یہ عرفات کے قریب ایک جنگل ہے۔ یہاں وقوف جائز نہیں۔ یہاں قیام یا وقوف کیا تو حج ادا نہ ہوگا۔ سعودی حکومت نے اس کی حدود پر نشانات لگوا دیئے ہیں تاکہ وقوف عرفات اس کے اندر نہ ہو۔