سوال : جبلِ رحمت کسے کہتے ہیں؟

665
0
Share:

جواب : جبلِ رحمت عرفات کا ایک پہاڑ ہے۔ یہ زمین سے تقریبًا تین سو فٹ اونچا اور سطح سمندر سے تین ہزار فٹ بلند ہے، اسے موقفِ اعظم بھی کہتے ہیں۔ اسی کے قریب حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وقوف فرمایا۔

Share: