سوال : مزدلفہ کسے کہتے ہیں؟
جواب : عرفات اور منیٰ کے درمیان ایک کشادہ میدان ہے، اسے مزدلفہ کہتے ہیں۔ عرفات سے تقریبًا تین میل دور ہے۔ یہاں سے منیٰ کا فاصلہ بھی تقریباً اتنا ہی ہے۔