سوال : وادی مُحَسَّرْ کسے کہتے ہیں؟
جواب : مُحَسَّرْ وہ وادی ہے جہاں اصحاب فیل پر عذاب الٰہی نازل ہوا تھا اور وہ مکہ مکرمہ کی طرف آگے نہ بڑھ سکے اور سب ہلاک ہو گئے، جس کا سورہِ فیل میں ذکر ہے۔