سوا : مِنٰی کسے کہتے ہیں؟
جواب : منیٰ ایک وسیع اور کشادہ میدان ہے، جو پہاڑوں کے دامن میں واقع ہے۔ مزدلفہ سے یہاں آ کر رمی جمار اور قربانی جیسے افعال ادا کئے جاتے ہیں۔