سوال: احرام باندھنے کے لئے کون سا اور کس رنگ کا کپڑا استعمال کرنا چاہئے؟

480
0
Share:

جواب: احرام باندھنے کے لئے موسم کی مناسبت سے سفید رنگ کا کاٹن یا تولیہ (Towel) کا کپڑا استعمال کرنا زیادہ بہتر ہے

Share: