سوال: احرام کے فرائض کیا ہیں؟

498
0
Share:

جواب: احرام کے درج ذیل فرائض ہیں:

عمرہ یا حج یا دونوں کی نیت کرنا جیسے حج قران میں ہے۔
زبان سے تلبیہ کہنا، اگر نیت کی اور لبیک نہ کہا تو احرام صحیح نہیں اور لبیک کہا اور نیت نہیں کی تو بھی احرام صحیح نہیں، دونوں کا یکجا ہونا ضروری ہے۔

Share: