سوال : احرام کے کتنے واجبات ہیں؟

423
0
Share:

جواب: احرام کے دو واجبات ہیں:

میقات سے احرام باندھن
ممنوعات احرام سے اپنے آپ کو باز رکھیں۔

Share: