سوال: طواف کے فرائض کیا ہیں؟

424
0
Share:

جواب: طواف کے درج ذیل فرائض ہیں:

طواف میں نیت فرض ہے۔
پہلے چار پھیرے فرض ہیں بعد کے تین واجب۔
طواف، مقام طواف (طواف کی متعین حدود) میں ہو، نہ کہ اس سے باہر۔

Share: