سوال : آب زمزم پینے کا طریقہ کیا ہے اور اس وقت کون سی دعا پڑھنی چاہئے؟

384
0
Share:

جواب: آبِ زمزم پینے کا طریقہ یہ ہے کہ اسے باوضو اور کھڑے ہو کر تین سانس میں پیا جائے اور آبِ زمزم پیتے وقت یہ دعا کرنی چاہئے:

اَللَّهُمَّ أَسْئَالُکَ عِلْمًا نَافِعًا، وَرِزْقًا وَاسِعًا، وَشِفَاءً مِّنْ کُلِّ دَاءٍ.

’’اے اللہ! میں تجھ سے مفید علم، فراخ رزق اور ہر بیماری سے شفاء کا طلبگار ہوں۔‘‘

حاکم، المستدرک علی الصحیحین، 1: 646، رقم: 1679

Share: