سوال : مکروہاتِ وقوف کیا ہیں؟

378
0
Share:

جواب: مکروہاتِ وقوف درج ذیل ہیں:

نماز کے بعد موقف یعنی میدانِ عرفات کی طرف تاخیر سے روانہ ہونا۔
راستہ اور گزرگاہ میں اترنا۔
زوال سے پہلے خطبہ پڑھنا۔
یکسوئی کے ساتھ وقوف نہ کرنا۔
غروب کے بعد بغیر ضرورت تاخیر کے ساتھ مزدلفہ کو روانہ ہونا۔
غروب سے پہلے عرفات سے روانہ ہونا۔
مغرب کی نماز عرفات میں ادا کرنا۔

Share: