سوال: عمرہ کے فرائض کیا ہیں؟
جواب: عمرہ کے دو فرائض ہیں:
حدود حرم کے باہر سے احرام باندھن
خانہ کعبہ کا طواف کرن
اگر مندرجہ بالا دونوں امور چھوٹ جائیں تو عمرہ باطل ہو جاتا ہے۔
جواب: عمرہ کے دو فرائض ہیں:
حدود حرم کے باہر سے احرام باندھن
خانہ کعبہ کا طواف کرن
اگر مندرجہ بالا دونوں امور چھوٹ جائیں تو عمرہ باطل ہو جاتا ہے۔