سوال : عمرہ کے واجبات کیا ہیں؟
جواب: عمرہ کے واجبات دو ہیں:
صفا و مروہ کے درمیان سات چکر لگانا یعنی سعی کرن
سعی کے بعد سر کے بال منڈانا یا قصر یعنی بال کم کران
اگر مندرجہ بالا دونوں واجبات چھوٹ جائیں تو ایک بکرا بطور دم کفارہ دینا لازم ہے۔