سوال : اگر کوئی صاحبِ حیثیت ہو اور اس کی اولاد بھی بالغ ہو چکی ہو تو ایسے شخص کے لئے پہلے حج کرنا ضروری ہے یا بچوں کی شادیاں؟
جواب : حج فرض ہے اور نکاح سنت، تو سنت کے لئے فرض چھوڑنا جائز نہیں، اس لئے پہلے حج ادا کرنا چاہئے۔