سوال : حج و عمرہ ایک احرام کے ساتھ کس حاجی کے لئے کرنا جائز ہے؟

389
0
Share:

جواب : حج و عمرہ ایک احرام کے ساتھ حج قِران کرنے والے حاجی کے لئے جائز ہے۔

Share: