سوال : کیا مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کے درمیان ترتیب اور جماعت شرط ہے؟

430
0
Share:

جواب : مزدلفہ میں دونوں نمازوں کو اکٹھا پڑھنے کے لئے ترتیب لازم ہے، جبکہ جماعت شرط نہیں۔ اگر تنہا بھی پڑھیں تو تب بھی دونوں نمازیں اکٹھی پڑھنا ہوں گی۔

Share: