سوال : دس ذوالحجہ کو رَمی کرنے کا وقت کیا ہے؟
جواب : 10 ذوالحجہ کو رمی طلوع آفتاب سے لے کر زوال تک سنت ہے۔ زوال سے لے کر غروب آفتاب تک مباح (جائز) ہے اور غروب آفتاب سے صبح صادق تک مکروہ ہے، اگر کسی عذر کے سبب رات میں رمی کی تو کراہت نہیں۔