سوال : اگر کسی شخص نے سات سے کم کنکریاں ماریں تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟

416
0
Share:

جواب : اگر کسی شخص نے سات سے کم کنکریاں ماریں تو ہر کنکری کے عوض نصف صاع گیہوں کا صدقہ کرنا واجب ہو گا، لیکن اگر ایک دن کی پوری رمی یعنی سات کنکریاں نہیں ماریں تو اس صورت میں دَم یعنی ایک بکری ذبح کرنا واجب ہے۔

Share: