سوال : جنایات کسے کہتے ہیں؟

Share:

جواب : جنایات، جنایہ کی جمع ہے۔ جنایت جرم، غلطی، خطا اور قصور کو کہتے ہیں، حج و عمرہ کے بیان میں جنایت ہر اس فعل کو کہتے ہیں جو محرم سے بحالت احرام ظاہر ہو یا وہ جرم مراد ہیں، جو زمین حرم سے تعلق رکھتے ہیں۔

Share: