سوال : کن اُمور کے کرنے سے بُدنہ واجب ہوتا ہے؟

Share:

جواب : بُدنہ سے مراد پوری گائے یا اونٹ ذبح کرکے صدقہ کر دینا ہے اور درج ذیل امور کے کرنے سے بُدنہ واجب ہوتا ہے :

  1. حیض و نفاس یا جنابت کی حالت میں طوافِ زیارت کرنا۔
  2. وقوفِ عرفہ کے بعد حلق سے پہلے جماع کر لینا (مگر اس سے قضا ساقط نہیں ہو گی)۔
Share: