سوال : احصار کا کیا معنی ہے؟
جواب : احصار کے معنی روکنے اور منع کرنے کے ہیں اور اصطلاحِ شرع میں احصار سے مراد کسی ایسے سبب کا پیدا ہو جانا ہے جس کے باعث کوئی شخص احرام باندھنے کے بعد حج و عمرہ ادا نہ کر سکے اور ایسے عاجز شخص کو محصر کہتے ہیں۔
(ابن منظور افریقی، لسان العرب، 4 : 195)