سوال : مَحرم میں کون سے لوگ شامل ہیں؟
جواب : والد، دادا، نانا، بیٹا، نواسہ، پوتا، بھائی، بھتیجا، بھانجا، ماموں اور سسر کے علاوہ باقی سب غیر محرم ہیں خواہ جیٹھ، دیور، پھوپھی کا بیٹا یا خالہ کا بیٹا اور بہنوئی ہو۔