سوال : کیا عورت مرد کی طرح اونچی آواز میں تلبیہ کہہ سکتی ہے؟

Share:

جواب : جی نہیں! عورت مرد کی طرح اونچی آواز میں تلبیہ نہیں کہہ سکتی البتہ اتنی آواز میں کہنا جائز ہے جسے وہ خود سن لے۔

Share: