سوال : کیا وقوفِ عرفات کے لئے حیض و نفاس سے پاک ہونا شرط ہے؟

Share:

جواب : جی نہیں، عورت کو ایام حج میں حیض کا آنا اِن اُمور کی ادائیگی کے لئے رکاوٹ نہیں : وقوفِ عرفات، وقوفِ مزدلفہ اور رمی جمار۔

Share: