سوال : کیا قربانی کی قیمت کے عوض صدقہ و خیرات کرنا جائز ہے؟
جواب : جس پر قربانی واجب ہے، خواہ شکرانے کی یا کسی جنایت و قصور کی، اس کے لئے اس کے عوض صدقہ و خیرات کرنا جائز نہیں۔