سوال : کیا ہَدِی کے جانور کو سرزمین حرم کے علاوہ کسی اور جگہ ذبح کرنا جائز ہے؟

373
0
Share:

جواب : جی نہیں! یَدی کے جانور کو سرزمین حرم کے علاوہ کسی اور جگہ ذبح کرنا جائز نہیں۔ اس کے وجوب کی صورت میں حاجی بغیر قربانی کئے عہدہ برآ نہیں ہو سکتا۔ اسی طرح وطن واپس آ کر ایک جانور کی جگہ ہزار جانور بھی قربان کرے تو واجب ادا نہیں ہوگا، کیونکہ اس کے لئے حرم کی سرزمین شرط ہے۔

Share: