سوال : کیا قربانی کے جانور کی کھال اور گوشت قصاب کو بطور اجرت دینا جائز ہے؟

375
0
Share:

جواب : قربانی کے جانور کی کھال اور گوشت وغیرہ قصاب کو بطور اجرت دینا جائز نہیں۔ اجرت علیحدہ دینی چاہیے۔

Share: