سوال نمبر 2 : اسلام کا موضوع کیا ہے؟

646
0
Share:

جواب : اسلام کا موضوع انسان کے اعمال و افعال ہیں جن کے علم کو اصطلاحاً ’’علم الفقہ‘‘ کہتے ہیں

Share: