Monthly Archives: April 2019
-
جواب: رمی کے چار دن ہیں: پہلا دن یعنی 10 ذوالحجہ کو فقط ایک جمرہ عقبہ پر رمی کرنا ہو ...
-
جواب: یوم النحر یعنی 10 ذوالحجۃ کو صرف بڑے شیطان کو کنکریوں سے مارنا ہے اور یہ چاشت کے وقت ...
-
جواب: حج بدل یعنی نائب بن کر دوسرے کی طرف سے حج فرض ادا کرنا کہ اس پر سے فرض ...
-
جواب: حج و عمرہ میں درج ذیل امور کے لحاظ سے فرق ہے: حج میں وقوف عرفات، طواف اور سعی ...
-
جواب: عمرہ کرنے کی فضیلت درج ذیل احادیث مبارکہ سے ثابت ہے: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ...
-
جواب: حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہجرت کے بعد کل چار عمرے ادا فرمائے۔ تین کی ...
-
جواب: عمرہ کی نیت کرنے کے مسنون الفاظ یہ ہیں: اَللّٰهُمَّ اِنِّی اُرِیْدُ الْعُمْرَةَ فَیَسِّرْهَا لِی وَ تَقَبَّلْهَا مِنِّی وَاَعِنِّی ...
-
جواب: عمرہ کے دو فرائض ہیں: حدود حرم کے باہر سے احرام باندھن خانہ کعبہ کا طواف کرن اگر مندرجہ ...
-
جواب: عمرہ کے واجبات دو ہیں: صفا و مروہ کے درمیان سات چکر لگانا یعنی سعی کرن سعی کے بعد ...
-
جواب: طوافِ قدوم، وقوفِ عرفات، وقوفِ مزدلفہ، جمع صلاتین، طوافِ زیارت اور طوافِ صدر عمرہ میں شامل نہیں۔