-
سوال : بابُ الصَّفا کسے کہتے ہیں؟
جواب : باب الصّفا مسجد حرام کے جنوبی دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے -
سوال : بابُ السَّلام کسے کہتے ہیں؟
جواب : باب السّلام مسجد حرام کا ایک دروازہ ہے۔ فتح مکہ کے موقع پر حضور نبی اکرم صلی اللہ ... -
سوال : صفا کسے کہتے ہیں؟
جواب : کعبۃ ﷲ سے جنوب کی سمت ایک پہاڑی ہے، جہاں سے سعی شروع ہوتی ہے، اسے صفا کہتے ... -
سوال : مروہ کسے کہتے ہیں؟
جواب : کعبہ کے قریب شمال مشرق کی سمت ایک پہاڑی ہے، جہاں سعی ختم ہوتی ہے، اسے مروہ کہتے ... -
سوال : مِیْلَیْن اَخْضَرَیْنِ کسے کہتے ہیں؟
جواب : دو سبز ستون جو حرمین شریفین میں صفا و مروہ کے درمیان نصب ہیں، انہیں میلین اخضرین کہتے ... -
سوال: مسعٰی کسے کہتے ہیں؟
جواب : صفا و مروہ کے مابین سعی کرنے کی جگہ یعنی وہ فاصلہ جو ان دونوں نشانوں کے درمیان ... -
سوال : تَنْعِیْم کسے کہتے ہیں؟
جواب : تنعیم وہ مقام ہے، جہاں حضرت عائشہ صدیقہ رضی ﷲ عنہا نے احرام باندھا تھا۔ اسے مسجد عائشہ ... -
سوال : ذُوالحُلَیْفَہ کسے کہتے ہیں؟
جواب : یہ مدینہ طیبہ سے مکہ مکرمہ کی طرف 10 کلومیٹر دور ایک مقام ہے، جو اہل مدینہ کا ... -
سوال : ذاتِ عرق کسے کہتے ہیں؟
جواب : یہ عراق سے آنے والوں کے لئے میقات ہے اور مکہ سے تقریبًا تین دن کی مسافت پر ... -
سوال : جُحفہ کسے کہتے ہیں؟
جواب : یہ اہل شام و اہل مصر کا میقات ہے اور مکہ مکرمہ سے تقریباً 180 کلومیٹر کے فاصلے ...